0

جمعہ کے دن سویرے سویرے پاکستانیوں کے لئے افسوس ناک خبر 20 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے وجہ کیا بنی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 795 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 186 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 78 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 3 ہزار 831، سندھ میں ایک لاکھ 45 ہزار 238، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار 361، بلوچستان میں 15 ہزار 887، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 229، اسلام آباد میں 19 ہزار 594 جبکہ آزاد کشمیر میں 4 ہزار 46 کیسز رپورٹ ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں