0

زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہو گیا پاکستانیوں کے لئے ناقابل یقین خبر

کراچی(ویب ڈسیک) گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں5 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کا اضافہ ہوا جبکہ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 29 کروڑ 65 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 23 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر5 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب12 کروڑ ڈالرز کی سطح پر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر7 ارب17 کروڑ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں