0

ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپئہ تگڑا ہو گیا آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت کتنی کم ہو گی پاکستانیوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک) ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب ڈالر کے نرخ 160 روپے سے بھی کم ہونے کا واضح امکان پیدا ہوگیا۔حکومت کی جانب سے فروری 2021ء میں 2 ارب ڈالر کے سکوک و یورو بانڈز کے اجراء کے علاوہ واپڈا کی جانب سے بھی 500 ملین ڈالر کے عالمی بانڈز جاری کرنے کی منصوبہ بندی، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مستقل تنزلی کا باعث بن گئی جس سے ڈالر کی قدر جلد ہی 160 روپے کی سطح سے بھی نیچے آنے کے امکانات پیدا ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں