0

48سال قبل بچھڑے باپ بیٹے کی ملاقات؛بچھڑے باپ بیٹے کو کس نے ملایا حیران کن خبر جانئے

لندن(ویب ڈیسک) 48 سال قبل بچھڑے باپ بیٹے کو فیس بک نے ملا دیا یہ واقعہ کہاں رونما ہوا اس کی تفصیلات اس ظرح سے ہیں باپ بیٹے کے اس ملاپ میں فیس بک اور پھپو کا اہم کردار ہے جن کی بدولت دونوں ایک مرتبہ پھر ملاقات کر پائے۔

بزرگ پیٹرک نامی شخص اپنے بیٹے جونیئر پیٹرک سے 48 سال قبل بچھڑے تھے جب جونیئر پیٹرک کی عمر 5 برس تھی جس کے بعد اہل خانہ نے جونیئر پیٹرک کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی تاہم جونیئر پیٹرک کہیں نہ ملے۔دو سال قبل بزرگ پیٹرک(باپ) کی بہن کو فیس بک ایک جونیئر پیٹرک نامی شخص ملا جس میں ان کے بھتیجے کی حرکات و عادات موجود تھی، معلومات کرنے پتہ چلا کہ یہ جونیئر پیٹرک ان کا بھیتجا ہے جو 48 سال قبل کھو گیا تھا۔دو روز قبل باپ اور بیٹے کی امریکی ریاست پنسلوینیا ایئرپورٹ پر ملاقات ہوئی، جو ایسی جذباتی ملاقات تھی جسے دیکھنے بھی رو پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں