0

سعودی حکومت نے غیر ملکی تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنا دی تفصیلات جانئے

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے سعودی عرب میں رائج کفالت کا نظام ختم کر نے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے .اس نظام کی ایک اور نظام لایا جار رہا ہے جو مالک اور خارجی کے درمیان معاہدہ ہو گا حکومت کے مطابق اس کا مقصد ملک میں مزید سرمایہ کاری کو فڑوغ دینا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں