0

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا واپس پاکستان آئیں گی مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لنڈن(ویب ڈیسک)ایک کروڑ سے زائد مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا کہنا ہے کہ وہ 10دن بعد واپس پاکستان آجائیں گی۔حال ہی میں جنت مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں اُنہوں نے اپنے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔

انسٹا اسٹوری میں سوال و جواب کے سیشن میں ایک مداح نے جنت مرزا سے کہا کہ اب آپ واپس پاکستان آبھی جائیں جس پر ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ ’وہ دس دن بعد پاکستان آجائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں