0

بڑے اسلامی ملک کا کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے کا افراد کو 2کروڑ روپئے دی ے کا اعلان

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے شعبہ صحت کے افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ ریال معاوضہ ادا کیا جاے گا فیصلے کا اطلاق سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں پر یکساں طور پر ہوگا فیصلے پر عمل دو مارچ 2020 سے کورونا وائرس کے سامنے آنے والے پہلے مریض سے ہوگا، سعودی کابینہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں