0

پاکستانی اپنے اپنے پاسپورٹ نکال لیں کیوں کہ سعودی سفارتخانہ نے بڑااعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ معتمرین کی آمد پر پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد بیرون ملک سے آنے والے معتمرین بھی یکم نومبر سےعمرے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔اس ضمن میں پاکستان میں سعودی سفارتخانہ 1نومبر سے عمارہ کے لئے درخواستیں وصول کرے گا.
کورونا وبا کی وجہ سے عمرے پر پابندی کو بتدریج بحال کیا جا رہا ہے جس کے تیسرے مرحلے میں یکم نومبر سے بیرون ملک سے عمرے کے خواہش مند خوش نصبیوں کو بھی مقدس سرزمین میں داخلے اور عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں