0

چھٹیاں ہی چھٹیاں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی اس کام پرسرکاری ملازمین کو 6 ماہ کی چھٹی ملے گی

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے اب وفاقی سرکاری ملازمین بچے کی پیدائش پر ایک ماہ کی چھٹی لے سکیں گے جبکہ والدہ کو پہلے بچے کی پیدائش پر 6ماہ دوسری بار 4 جبکہ تیسری بار 3 ماہ کی چھٹی ملے گی اس ضمن میں بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں