0

الیکشن ڈے پر آرمی چیف سے گفتگو ہوئی یا نہیں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے بالاخر حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (پی یو این ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ان کی الیکشن ڈے پر آرمی چیف سے گفتگو نہیں ہوئی بلکہ انہیں واٹس ایپ پر جعلی فارم 45 بھجوائے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ان کا اسٹیبلشمنٹ کے ایک ریٹائرڈ آدمی کے علاوہ کسی سے کوئی رابطہ

نہیں ہے۔ ان کے ساتھ بھی ان کا بڑے بھائیوں کا تعلق ہے جو 1969 سے برقرار ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن ڈے پر انہوں نے آرمی چیف کے ساتھ رابطہ نہیں کیا بلکہ واٹس ایپ پر فارم 45 بھجوائے تھے۔ اس کا جواب آیا کہ ہر چیز اوکے ہوگی لیکن یہ جواب اس وقت آیا جب تک سب معاملہ ہوچکا تھا۔ خوش قسمتی سے 6 سے 7 یونین کونسلز دیہاتی تھیں ، وہاں سے مجھے لیڈ ملی۔خواجہ آصف نے بتایا کہ آئی ایس آئی کے میس میں ہونے والے ڈنر میں آرمی چیف نے کہا کہ خواجہ آصف نے مجھ سے رابطہ کیا، اسی وقت میں نے کہا کہ فارم 45 بھجوائے تھے۔ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں