0

پاکستان میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں پاکستانیوں کے لئے ہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 759 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار 200 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 825 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 3 ہزار 314، سندھ میں ایک لاکھ 44 ہزار 449، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار 189، بلوچستان میں 15 ہزار 859، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 200، اسلام آباد میں 19 ہزار 300 جبکہ آزاد کشمیر میں 3 ہزار 889 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں