0

کورونا وبا نے اقوام متحدہ نے کو ہلا کردیا رکن ملک کے کتنے اہلکاروائرس کا شکار ہو گئے بڑی خبر جانئے

نیو یارک (ویب ڈٰیسک)کورونا وبا کے باعث اقوام متحدہ میں ملاقاتوں کے پروگرام ملتوی کر دیئے گئے۔ رکن ملک کے 5 اہلکاروں میں کورونا کی تشخیص پر ملاقاتیں ملتوی کی گئیں۔خبرایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں رواں ہفتے کے آخر تک کوئی ملاقات نہیں ہوگی۔

متاثرہ افراد کا تعلق نائجر کے یو این مشن سے ہے۔ کورونا کے باعث اقوام متحدہ میں ملاقات منسوخ ہونے کا یہ پہلا موقع ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے یو این کے 193 رکن ممالک کو خط لکھا جس میں اقوام متحدہ کے میڈیکل یونٹ کے مشورے پر منگل کو ہونے والی ملاقاتوں کے منسوخ ہونے سے آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں