0

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 4 افراد ہلاک متعدد لا پتہ کشتی میں سوار مسافروں کا تعلق کس ملک سے تھا………

پیرس (ویب ڈیسک)فرانس سے برطانیہ آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈنکرک کے قریب ڈوب گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔میں ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے میں بھی شامل ہیں جن کی عمر 5 اور 8 سال بتائی جارہی ہیں جبکہ کشتی میں سوار ایک اور بچہ لاپتہ ہے۔ڈنکرک کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں سوار افراد کو بچانے کے لئے امدادی کارروائیوں میں فوج کی کشتیوں نے حصہ لیا اور لگ بھگ 15 افراد کو بچالیا گیا۔واضح رہے کہ سمندر میں طغیانی کے سبب میٹ آفس نے وارننگ جاری کی تھی۔ان ماسافروں کی شہریت کا ابھی تعین کیا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں