0

مشکلات کا شکار ملکی معشیت کے لئے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(ویب ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ عالمی صورتحال کی وجہ سے پاکستان کی برآمدات کی طلب میں کمی آئے گی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹویٹ میں کہا کہ کورونا وائرس کی وبا انسانی تاریخ کا ایسا بحران ہے۔ جس کی مثال نہیں ملتی۔ان کا کہنا تھا کہ وبا کے عالمی معیشت پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ عالمی بینک کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ دنیا بھر کی معیشتیں سکڑ گئیں۔رزاق داود کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی شدت بڑھنے سے بیشتر ممالک پھر لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں