لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے دوسری شادی کر لی ہے ان کے ہونے والے شوہر ایک معروف بزنس مین اور بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے مالک ہیں .کشمالہ طارق اور بزنس مین وقاص خان کی شادی سے متعلق محفل سنگیت کا انعقاد کیا گیا, جس میں کشمالہ طارق نے بھی ڈانس کیا۔اس سے قبل طارق کی شادی کینیڈا میں مقیم پاکستانی طارق رشید سے ہوئی تھی، جو سی پی اے (دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن) کے ممبر تھا۔ ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذلان خان ہے۔
