0

دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

ریاض (شاہ جہان شیرا زی) سعودی عرب حکومت کی جانب سے ملک میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اس ضمن میں یہ بتایا گیا ہے کہ سعودی وزارت محنت و افرادی قوت نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق دوپہر 12 سے 3 بجے تک کھلے مقامات پرکام کرنے پر پابندی ہوگی اس پر پابندی کا اطلاق 15 جون سےہوگا اور 15 ستمبر تک نافذ رہے گی دوسری طرف مزدوروں کی طرف سے اس پیش رفت کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں