0

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا حکومت سرپکڑکربھیٹھ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جب کہا جائے گا ہم الیکشن کرا دیں گے ، حلقہ بندیوں سےمتعلق ابتدائی فہرستیں جاری کی جاچکی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنرنے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین کےمطابق ذمہ داریاں اداکرتارہےگا، الیکشن کمیشن بغیرکسی خوف اپناکام جاری رکھےگا۔ سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کیلئےاپناکام جاری رکھےہوئےہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں