0

بارشیں ہی بارشیں گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو شاندارخوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد+لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیاتی ادارے کے مطابق کراچی میں مونسون 2022 بارشیں شروع ہونے کوہیں اور رواں سال مون سون کیسا رہیگا؟۔مون سون کا اکثر حصہ اگست/ستمبر میں برس جاتا ہے،اس سال ہر قائد میں مونسون بارشیں جون/جولائی میں زیادہ اچھی نظر آرہی ہیں!!اس دوران شہر کے زیادہ تر علاقوں میں معمول کے مطابق/معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔جون-جولائی کے دوران شہر کو 3-4 جبکہ اگست ستمبر کے دوران کراچی کو 2 مونسون سلسلہ متاثر کرسکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں