0

دشمن حواس باختہ پاکستان کا شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کون کون سے بھارتی شہرنشانے پر آگئے مودی نے سرپکڑلیا

راولپنڈی(مہتاب عباسی) پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تجربےکا مقصد ویپن سسٹم کے تکنیکی ڈیزائن اورپیرامیٹرز کی اہلیت کا جائزہ لینا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں