94

بچوں پر بجلیاں گر گئیں حکومت نے عیدی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی(بزنس ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔اسٹیٹ بینک کا کہناہےکہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر عوام کے لیے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں