0

خاتون نے ایمبولینس میں 3 بچوں کو جنم دے دیا

لکی مروت(ابرٰہیم مروت)لکی مروت میں اسپتال جاتے ہوئے ایمبولینس میں 3 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔پشاور کی تحصیل نورنگ کی رہائشی خاتون کو نورنگ اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ خاتون نے راستے میں ایمبولینس میں تین بچوں کو جنم دے دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں نومولود بچے تندرست اور صحت مند ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں