0

آن لائن میوزک مقابلہ اپنے اختتامی مرحلے میں داخل

اسلام آباد(شوبزڈیسک) ملکی سطح پراپنی طرز کا منفردآن لائن میوزک مقابلہ اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے مجوزہ مقابلہ میں سینکڑوں نوجوانوں کا حصہ لیا مقابلے کے تین دور ہوئے پہلے مرحلہ میں 125نوجوانوں کا چنائوکیا گیا بعد ازاں اس پرپھرآئن ووٹنگ کروائی گئی جسمیں عوام نے 25نوجوانوں کا انتخاب کیا گیا اب اس مقابلے کے بہترین10 لوگوں کا چنائو کر لیا کرلیاگیاہے ان دس میں سے مزیدتین امیدواروں کوحتمی طورپرمنتخب کیا جائے گا ۔مقابلے میں اب تک لاہور سے زائرہ علی، تلہ گنگ سے عثمان قیوم، اسلام آباد سے علی بلوچ، لاہور سے غیاث حیدر، کوئٹہ سے سمین خواجہ، کشمیر سے عائشہ ناصر خان، کراچی سے نعمان الشیخ، راولاکوٹ سے احمر خان، اسلام آباد سے دانش بٹ کامیاب قرارپائے ہیں پلیٹ فارم نے 28 جنوری کو پاکستان بھر میں نئی آواز آن لائن میوزک مقابلے کا آغاز کیا تھا۔اس سے پہلے مقابلے کے تین دور ہوئے تاکہ بہترین 3 میوزیشنزفاتحین کا انتخاب کیا جا سکیکے بہترین10 لوگوں کا چنائو کر لیا ہے اس پلیٹ فارم نے 28 جنوری کو پاکستان بھر میں نئی آواز آن لائن میوزک مقابلیکا آغاز کیا تھا۔اس سے پہلے مقابلے کے تین دور ہوئے تاکہ بہترین میوزیشنزفاتحین کا انتخاب کیا جا سکے.میوزک کے اس مقابلے میں ملک کے طول و عرض سے 1000 نوجوانوں نے اپنی سر بھری گائیکی کے ساتھ حصہ لیا.آن لائن میوزک مقابلے کا مقصد ملک میں سر کے چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو نکھارنا تھا.تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ممتاز اور مقامی میوزک پلیٹ فارم Bajao.PK نے بہترین10 لوگوں کا چنائو کر لیا ہے پلیٹ فارم نے 28 جنوری کو پاکستان بھر میں نئی آواز آن لائن میوزک مقابلے کا آغاز کیا تھا۔اس سے پہلے مقابلے کے تین دور ہوئے تاکہ بہترین 3 میوزیشنزفاتحین کا انتخاب کیا جا سکے میوزک کے اس مقابلے میں ملک کے طول و عرض سے 1000 نوجوانوں نے اپنی سر بھری گائیکی کے ساتھ حصہ لیا.مقابلے میں لاہور سے زائرہ علی، تلہ گنگ سے عثمان قیوم، اسلام آباد سے علی بلوچ، لاہور سے غیاث حیدر، کوئٹہ سے سمین خواجہ، کشمیر سے عائشہ ناصر خان، کراچی سے نعمان الشیخ، راولاکوٹ سے احمر خان، اسلام آباد سے دانش بٹ کو مبارکباد دی ہے۔ ، اور لاہور سے تعلق رکھنے والے مدبر خان ٹاپ ٹین باصلاحیت موسیقار قرار پائیجبکہ مقابلے کی میزبانی یشال شاہد اور بلال خان کر رہے ہیں، عبداللہ قریشی، اور عمیر جسوال مقابلے کے اختتام پر فاتحین کا اعلان کریں گے۔Bajao.Pk نئی آواز کا اقدام ٹیلی ویژن پر کسی بھی گانے/موسیقی شو کے برعکس ایک آن لائن موسیقی کے مقابلے کا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جس سے باصلاحیت فنکاروں کا ایک پول بنایا جائے جو پاکستان میں میوزک انڈسٹری کا مستقبل بنائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں