0

پاکستان شوبز انڈسٹری پر سوگ طاری معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع نے مسعود اختر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسعود اخترگزشتہ ایک ماہ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسعود اختر کی نماز جنازہ عثمان پارک گلشن راوی میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں