0

رمضان المبارک کی آمد میں کتنے دن باقی ہیں؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں 28 فروری بروز پیر کو نمازِ مغرب کے بعد 27 ویں رجب کا آغاز ہوگیا ہے جسے شبِ معراج کہا جاتا ہے ۔۔ شب معراج کی آمد کے بعد اب رمضان المبارک کی آمد بھی چند ہی دنوں کی دوری پر ہے۔ رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند ہفتوں کا وقت باقی ہے، ایسے میں دنیا بھر کے اسلامی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ناصرف ماہ مقدس، بلکہ عید الفطر کی بھی تیاریاں شروع کی جا چکیں۔کئی غیر ملکی ماہرین فلکیات ناصرف یکم رمضان، بلکہ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کے بارے بھی پیش گوئی کر چکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں