0

مرحبا رمضان پہلا روزہ کس تاریخ سے ہو گا؟رویت ہلال کمیٹی نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اب رمضان المبارک کی آمد بھی چند ہی دنوں کی دوری پر ہے۔رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند ہفتوں کا وقت باقی ہے، ایسے میں دنیا بھر کے اسلامی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ناصرف ماہ مقدس، بلکہ عید الفطر کی بھی تیاریاں شروع کی جا چکیں۔ماہ رجب کا اختتام قریب آنے ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جو جمعرات 4 مارچ کو چیئر مین مو لانا سید عبد الخبیر آ زاد اجلاس کی میں ہو گا۔ واضح رہے کہ کئی غیر ملکی ماہرین فلکیات ناصرف یکم رمضان، بلکہ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کے بارے بھی پیش گوئی کر چکے۔حال ہی میں کی جانب سے شائع کردی رپورٹ کے مطابق سعودی ماہرفلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ 2 اپریل کو بروز ہفتہ کوہوگا، جبکہ عید الفطر 2 مئی 2022 کو متوقع ہے۔سعودی ماہرین فلکیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فلکیاتی مطالعے کے مطابق رواں سال ماہ شعبان 29 دن جبکہ رمضان المبارک کا مہینہ 30 دن پرمشتمل ہوگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں