24

انگوٹھا چھاپ سیاست کا دورختم “پنجاب” بلدیاتی الیکشن کے امیدواران کی تعلیمی کیا ہوگی امیدواروں کو جان کے لالے پڑ گئے

قابلیت کا نوٹیفکیشن جاری!
کونسلر کے لیے,,,, میٹرک
نائب ناظم کے لیے,,,,, ایف اے
ناظم,,,,,, بی اے
فیصلہ خوش آئند ہے ریاست کہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو عملی طور پر کام کرنے کا موقع مل رہا ھے، بلدیاتی الیکشن کا طریقہ کار
1:چیئرمین -1
2:وائس چیئرمین -1
3:جنرل کونسلر 3
4:لیڈی کونسلر -1
5:اقلیت کونسلر -1
انکا ایک پینل ہوگا ایک پارٹی نشان ہوگا یاد رہے اکیلا آزاد امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکے گا اسے بھی آزاد پورا پینل دینا ہوگا جو پینل الیکشن جیت جائے گا وہ ایک ساتھ جیتنے کے بعد مخصوص سیٹوں پر مزید یہی لوگ سلیکشن کریں گے
1:لیبر کونسلر -1
2:یوتھ کونسلر -1
*پنجاب* میں پہلے مرحلہ کے بلدیاتی انتخابات 29 مئ کو ہوں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کر دیا ہے جس میں اٹک بھی شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں