0

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات کیا بات چیت ہوئی جانئے اہم خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈسیک)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یاد رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا تھا اور اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سے وزیراعظم کو ملکی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ بھی دی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں